نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسلح دہشت گردوں نے یہ حملہ اس وقت کیا جب ریڈكراس کے رضاکار، افغانستان کے برفانی طوفان اور برف کے تودے گرنے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان لے کر جا رہے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ اس حملے سے ایک دن پہلے کابل میں سپریم کورٹ کی بلڈنگ کے احاطے میں خودکش دھماکے میں بھی دودرجن کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ...
مسلح گروہوں اور افراد کے ساتھ براہ راست مذاکرات اور جنگ بندی کے حصول اور جنیوا مذاکرات کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ اس کے علاوہ شام کے عوام کی زندگیاں معمول پر لوٹیں اور شام پر داعش کے مکمل کنٹرول کا خطرہ پوری طرح ختم ہو گیا۔
مسلح گروہوں کو آگے بڑھانے کے لئے ترک فوج مقامی شہریوں کے گھروں کو منہدم کر رہی ہے اور اندھا دھند فائرنگ کر رہی ہے۔
اس تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی الباب میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں ۔
واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کی مرکزی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں داع ...
مسلح ہونے سے روكنا : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ، علاقے میں اسرائیل سے جدوجہد میں سرفہرست اور سب سے بڑی تنظیم ہے جس نے شام میں اپنی مؤثر موجودگی سے جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ اسرائیل اس بات سے فکر مند ہے کہ ایران اور شام، حزب اللہ کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر رہے ہیں۔ اسی ...
مسلح افواج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں 150 دہشت گرد مارے گئے۔
اس ذرائع نے بتایا کہ فوج نے المعامل اور الجوبر میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے ان ٹھکانوں پر جنگی طیاروں اور توپخانوں سے حملے کئے جس میں150 دہشت گرد مارے گئے۔
اس فوجی ذریعے کا کہنا تھا کہ فوج کے سات ...
مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ الوقت - نامعلوم مسلح افراد نے فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
تسنيم نیوز ایجنسی کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعے کی شام کچھ نامعلوم مسلح افراد نے غزہ میں حماس کے ایک مشہور رہنما کو قتل ...
مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مسلح حکومت مخالف گروہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شام کے شمالی صوبے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پ ...
مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے استعمال کی سختی سے تردید کرتی ہے اور فوج نے ماضی سے لے کر آج تک کبھی بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار، دہشت گرد اور ان کے حامی ہیں جو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے ...